اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گھوٹکی میرپورماتھیلو کے نجی اسکول کی لیڈی ٹیچر کو دن دھاڑے اغوا کرنے کی کوشش تین ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بیچ شہر میں واقع سکول میں تین ملزموں نے سکول میں گھس کر ٹیچر کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیڈی ٹیچر جنت جان بچانے کے لیے سڑکوں پر دوڑتی رہی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج 24نیوز نےحاصل کرلی۔ فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکول ٹیچر جان بچا کر اسکول میں پناہ لی پولیس نے ایک ملزم خان میرانی کو آزاد کردیا ،واقعہ کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے تفتیش کی جارہی ہے ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ملزمان کی لیڈ ی ٹیچر کو دن دھاڑے اغوا کرنے کی کوشش ٹیچر جان بچانے کے لیے سڑکوں پر دوڑتی رہی ، ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































