بہاولنگر(این این آئی) حجام اور بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن کیلئے ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ سروسز نے 31 اگست کی تاریخ مقرر کردی ہے، 31 اگست تک رجسٹریشن نہ کرانے والے حجام اور بیوٹی پارلرز کو سیل کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کئے جائینگے، اس سلسلہ میں حجام اور بیوٹی پارلرز کے لائسنس کے حصول کار کا طریقہ کار وضع کردیا گیا ہے، رجسٹریشن کروانے کیلئے حجام اور بیوٹی پارلرز مالکان متعلقہ ضلع کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے آفس میں جاکر مطلوبہ اشیاء فراہم کرکے اپنا لائسنس حاصل کرسکتے ہیں، 31 اگست تک رجسٹریشن نہ کرانے والے حجام اور بیوٹی پارلرز کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی، اس سلسلہ میں ہیلتھ سروسز نے مزید معلومات کیلئے ہیلپ نمبر 1033بھی جاری کردیا ہے۔
حجام اور بیوٹی پارلرزکے گرد گھیرا تنگ رجسٹریشن کیلئے تاریخ مقرر،معلومات کیلئے ہیلپ نمبر بھی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































