بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مقبول ادارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔انہوں نے شرمیلا فاروقی کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری زندگی میں شرمیلا فاروقی وہ واحد خاتون ہیں جو اندر سے بھی بالکل باہر کی طرح شفاف ہیں۔حمیمہ نے لکھا کہ شرمیلا فاروقی کا چہرہ ان کے دل کو بیان کرتا ہے۔اداکارہ نے ہیش ٹیگ کے سہارے سے کہا کہ میری دوست آپ کی دوست سے زیادہ حسین ہے۔شرمیلا فاروقی نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حمیمہ آپ بھی ایک بہترین انسان ہیں، خوش رہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…