دبئی (پی این پی) دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کو عالمی وباء کورونا کے پیش نظر عارضی طور پر بند کیا گیا تھا۔ تاہم اب صورتحال بہتر ہونے پر امارتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کو بحال کر دیا جائے گا جس سے 3500 کے لگ بھگ نئی آسامیاں پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ٹرمینل ون کے دوبارہ کھلنے سے ائیر پورٹ کے تمام آپریشنز کسی حد تک بحال ہو جائیں گے۔دبئی ائیر پورٹ کے چیف کا کہنا تھا کہ 66 ہوائی کمپنیوں کو ٹرمینل ون پد شفٹ کیا جائے گا جس سے کام کا پریشر بڑھ جائے گا۔ اس سلسلے میں ائیرپورٹ کو نئے ملازمین کی ضرورت پڑے گی۔
دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر نئی ملازمتوں کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































