بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

datetime 21  جون‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں19ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے سے1لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی

قیمت1329روپے اضافے سے93ہزار321روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1420روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، مئی 2021 میں بینک ڈیپازٹس میں 394 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2021 کے مقابلے مئی 2021 میں بینک ڈیپازٹس میں 394 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور رواں سال مئی میں بینک ڈیپازٹس 17 ہزار 955 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔رواں مالی سال 5 ماہ میں بینک ڈیپازٹس میں 870 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جبکہ بینک ڈیپازٹس رواں سال جنوری کے 17085 ارب روپے سے بڑھ کر مئی 2021 میں 17ہزار 955 ارب روپے سے زائد ہو گئے۔یاد رہے دسمبر 2020 میں بینکوں کے ڈیپازٹس 17 ہزار 876 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر تھے لیکن جنوری 2021 میں بینکوں کے ڈیپازٹس 17 ہزار 876 ارب روپے کی ریکارڈ سطح سے کم ہو کر 17 ہزار 86 ارب روپے رہ گئے تھے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے سے1لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی قیمت1329روپے اضافے سے93ہزار321روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1420روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…