منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں اپنے گزشتہ پروگرام میںعوام کو سیاسی مخبری کے حوالے سے ایک خبر دی ہے ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے پاکستان سے بیرون ملک فرار ہونے والا ہے ۔ پروگرام میں شرکاء کی جانب سے سوال کیا گیاکہ کیا وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیں ؟ جبکہ انہوں نے اشاروں کنایوں میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام لیا ۔ پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مراد علی شاہ کے بعد نیا وزیراعلی سندھ منظور وسان ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…