لاہور (آن لائن ) لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلیں جن کے باعث لیسکو ریجن کے 120 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ لیسکو چیف کی ہدایت پر فیلڈ اسٹاف کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث 35 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے تھے۔اسلام ا?باد الیکٹرک سپلائی کمپنی (ا?ئیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ اسلام آباد، راولپنڈی سرکل اور گردونواح میں تیز بارش کے سبب 35 سے زائد فیڈرز پر فالٹ ا?یا تھا۔
لاہور تیزی آندھی اور گرد آلود ہوائوں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































