منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جے یو آئی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج

datetime 20  جون‬‮  2021 |

جیکب آباد(این این آئی)سندھ کے شہر جیکب آباد میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پولیس کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے رہنما عبد الجبار رند کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ہوا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اور کی مدعیت میں درج ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم کئی روز سے بھتہ ادا کرنے کے لیے دبائو ڈال رہا تھا۔ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کہا کہ ملزم بھتے کی عدم ادائیگی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ جے یو آئی کے رہنما عبد الجبار رند نے بھتہ ادائیگی کا مطالبہ کس سے اور کیوں کیا؟ اگر ایس ایچ او سے بھتہ دینے کا مطالبہ کیا تو اس کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…