ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دیامرمیں لینڈ سلائیڈنگ، ٹرک دب گیا لاشیں نکال لی گئیں

datetime 19  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر رائے کوٹ میں تتہ پانی کے مقام پر رات گئے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر ٹرک دب گیا، ملبے سے 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر رائے کوٹ میں تتہ پانی کے مقام پر رات گئے ہونیوالی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر ٹرک دب گیا،ملبے تلے دبنے والے ٹرک سے 2 لاشیں نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا ہے۔لینڈنگ سلائیڈنگ کے باعث چلاس تا گلگت روڈ بلاک ہے، جس کی وجہ سے سیاح رات سے پھنسے ہوئے ہیں۔پھنسے ہوئے سیاحوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…