منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ، یہ دعا پڑھ کر دم کر لیں ، ہر بیماری ختم ہو جائے گی

datetime 18  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج جب آپ بیمار ہوں تو گھبرائیں نہیں کیونکہ اللہ پاک نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے۔ بیماری کی حالت میں اللہ پاک سے دعائیں مانگیں ۔ اللہ پاک شفا دیں گے۔ یہ دعا حدیث پاک میں آتی ہے حضرت محمد ﷺ نے فرمایا

جس کا مفہوم یوں ہے جو بندہ سات بار اس دعا کو پڑھ کر دم کرے گا اگر تقدیر میں موت نہ ہو تو اس بندے کو ہر بیماری سے ضرور شفا ملے گی۔ جو شخص بیمار ہو وہ خود بھی یہ دعا پڑھ سکتا ہے یا گھر کا کوئی بھی فرد پڑھ سکتا ہے ۔ دعا یہ ہے اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک میں اس عظیم رب سے سوال کرتا ہوں جو عرش عظیم کا رب ہے کہ تجھے شفا دے یہ بہت ہی آسان دعا ہے اس کو پڑھ کر ضرور دم کریں۔ انشاءاللہ اللہ پاک بڑے سے بڑی بیماری سے شفا دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…