جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پیٹ فلیٹ جسم سے موٹاپے کا صفایا سونے سے پہلے یا نہار منہ یہ پانی پی لو

datetime 17  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زبردست ٹانک جس سے آپ کے جسم کی چربی ایسے ختم ہو گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اور ہاں ایک ضروری اور اہم بات آپ کو سمجھا دوں جس سے آپ اپنے پلو سے باندھ لیں ذرا کس کے موٹاپا کبھی بھی کم نہیں ہو سکتا صرف اس صو رت میں کہ آپ اپنی عادتوں کو مستقل طور پر بدلنا چاہیں۔ جب تک آپ اپنی گندی عادتیں نہیں

چھوڑ یں گے ڈھیٹ بنے رہیں گے تو مو ٹا پا آپ سے زیادہ ڈھیٹ بن جا ئے گا کبھی بھی جان نہیں چھوڑے گا اسی لیے باہر کی چیزیں کھانا چکنائی اور میٹھے کا استعمال زیادہ کرنا کولڈ ڈرنکس پینا اسی طرح کی اور بھی بہت ساری عادتیں جو آپ کو دھیرے دھیرے موٹاپے کی بد ترین سیڑھی پر چڑھا دیتے ہیں جس پر آپ کے قدم خود بخود بڑھتے ہی جا تے ہیں تو رکیے آگے منزل نہیں بلکہ بالکل خالی جگہ ہے جہاں سے آپ منہ کے بل نیچے گر یں گے جو کہ میں آپ کو گرنے نہیں دوں گی اپنی عادتیں بد لئیے سوچ بد لئیے تبھی تو زندگی بدلے گی روزانہ واک کر یں۔ اس کے ساتھ میں آپ کو بتاؤں گی ایک میجیکل ڈرنک زیادہ سے زیادہ پانی پیجئیے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کیجئے یہ تھیں کچھ اچھی عادتیں اور مفید باتیں جنہیں آپ اگر اپنا لیں تو کبھی بھی آپ موٹاپے کا شکار ہو ہی نہیں سکتے۔ تو چلئیے میں آپ لوگوں کو اس ڈرنک کے بارے میں بتا دیتی ہوں۔ لیکن اس سے پہلے میں ایک گزارش کر نا چاہوں گی کہ میری ان باتوں کو

آخر تک غور سے سنیے گا تا کہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ مصروف زندگی کی وجہ سے ہمارے پاس اتنا ٹائم ہو تا ہی نہیں ہے کہ ہم کالج یا آفس سے واپس آکر ورک آؤٹ کر یں ایسا نہ کر نے سے موٹا پا دن بدن بڑھتا ہی رہتا ہے اپنا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر پھر

سے پریشان ہو جا تے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دو اجزاء کی مدد سے آپ اپنے موٹاپے کو بہت ہی تیزی سے کم کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت کم وقت میں تو آئیے اب آپ کو بتا دوں کہ ہم نے اس ڈرنک کو تیار کرنا کیسے ہے اس کے لیے چاہیے ایک

گلاس ابلا ہوا پانی آپ پانی اتنا ہی گرم لیں گے جتنی گرم آپ چائے پیتے ہیں اسی حرارت کا پانی لینا ہے اس کے بعد اس میں ڈالیے آدھے لیموں کا رس اس کے بعد ایک انچ کا ٹکڑا ادرک کا لیں اسے اچھے سے دھو لیں پھر اس کو کدو کش کر لیں اور اس کا رس ابلے ہوئے پانی میں مکس کر لیں اور ا س میں لیموں کا رس بھی ڈال لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…