ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

2نفل حاجت کے پڑھیں اور ایک بار سورۃ یٰسین پڑھیں ، پھر کمال دیکھیں

datetime 17  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انسان بہت جلد مایوس ہو جاتا ہے دنیاوی مشکلات کا حل اللہ پاک کی ذات نے قرآن پاک میں دے رکھا ہے اللہ پاک نے قرآن اور نماز میں بے شمار فوائد رکھے ہیں قرآن مجید پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے فرمان نبوی ہے کہ بے شک قرآن پاک میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کو العزیز کہا گیا ہے اور قیامت کے دن اس کو یاد کرنے

والے کو شریف کہا جائے گا اور سورہ یٰسین اپنے پڑھنے والوں کی شفاء کرے گی آج ہم آپ کو جائز حاجت پورا ہونے کا جائز اور مجرب عمل بتائے گے اس عمل کے بڑے فوائد ہے اس عمل کے ذریعے آپ اپنی تمام جائز حاجات کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول کروا سکتے ہیں اس عمل کو جس بھی جائز عمل اور حاجت کے لیے پڑا جائے وہ ضرور پوری ہوتی ہے اس کے علاوہ اس عمل کے پانچ اور بھی فوائد ہے اور خطر سے خطر ناک بیماری دور ہو جاتی ہے اس عمل سے جن بہنوں کی شادیاں نہیں ہو رہی وہ بھی یہ عمل کرے تو ان کی شادی ہو جاے گیجن بہنوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے اور ہر وقت لڑتے ہیں اگر وہ یہ عمل کریں گی تو ان کے شوہر کے دل میں اللہ پاک محبت پیدا کر دیں گے اور نہ ہی یہ کبھی ختم ہو گی اور جو افراد کاروباری کی تنگدستی یا نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے اللہ تعالی غیب سے ان کی مدد فرما دیں گےجو افراد دشمن سے پریشان ہے تو ان کے دشمن سے انھیں چھٹکارا حاصل ہو جائے

گا اس عمل سے آپ کو پیدا ہونے سے مرنے تک آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی عمل یہ ہے کہ آپ کسی بھی وقت دو رکعت نفل پڑھے اور اس کے بعد تین مرتبہ سورہ یسین پڑھے اس کے بعد آپ جس بھی حاجت کی نیت کریں گے اللہ پاک کے فضل و کرم سے انشاء اللہ وہ چیز آپ کو مل جائے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…