منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

2 ارکان کو ایوان سے نکال دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے میں ملوث سات اسمبلی ممبران میں سے دو کے اسمبلی میں موجود ہونے کے

بعد سارجنٹ ایٹ آرمز نے اْنہیں ایوان سے باہر نکال دیا۔ممبران قومی اسمبلی کے ایوان داخلے پر پابندی کے بعد مسلم لیگ نون کے شیخ روحیل اصغر اور پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللّٰہ ایوان میں موجود تھے ، دونوں اراکین نے اسپیکر کے احکامات ماننے سے منع کرتے ہوئے ایوان سے باہر جانے سے انکار کیا۔اس موقع پر اسمبلی میں تعینات سارجنٹ ایٹ آرمز نے مداخلت کی اور دونوں ممبران کو ایوان سے باہر لے جانے پہنچے، اس صورتحال میں نون لیگ کے چیف ویپ مرتضیٰ جاوید عباسی ارکان کے آگے کھڑے ہوگئے تاہم سارجنٹ ایٹ آرمز نے دونوں ممبران کو ایوان سے باہر نکال دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…