منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کردی‎

datetime 16  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں کمی کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، پیٹرول پر لیوی میں فی لٹر 1 روپے 83 پیسے کی کمی کردی گئی،

پٹرول پر لیوی 4 روپے 80 پیسے سے کم کرکے 2 روپے 97 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر فی لٹر لیوی میں 1 روپے 53 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی 5 روپے 14 پیسے سے کم کر کے 3 روپے 61 پیسے کردی گئی ہے، پٹرول کے فی لٹر پر سیلز ٹیکس 31 پیسے بڑھ گیا ، پٹرول پر سیلز ٹیکس 15 روپے 77 پسے سے بڑھ کر 16 روپے 8 پیسے ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں 26 پیسے فی لٹر کا اضافہ ہوا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 16 روپے 9 پیسے سے 16 روپے 35 پیسے ہوگیا، پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…