منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

datetime 16  جون‬‮  2021 |

دبئی(آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی ونڈے رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نئی رینکنگ کے تحت آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین کی تیسری پوزیشن برقرار ہے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا 10 واں نمبر ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ا?ئی سی سی کی نئی رینکنگ میں چوتھا نمبر ہے جب کہ باوَلنگ رینکنگ میں پٹ کمنز کی نمبر ون پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ٹم ساوَتھی تیسری نمبر پر ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ا?ئی سی سی کی نئی رینکنگ کے تحت پاکستان کا کوئی بھی باؤلر ٹاپ 10 ٹیسٹ باوَلرز کی رینکنگ میں شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…