منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 15  جون‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے باعث پاکستانی روپیہ دبائو کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں40پیسے کا

اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.20روپے سے بڑھ کر156.60روپے اور قیمت فروخت156.30روپے سے بڑھ کر156.70روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 90پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.10روپے سے بڑھ کر157روپے اور قیمت فروخت156.50روپے سے بڑھ کر157.40روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یور و کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید188روپے سے بڑھ کر189روپے اور قیمت فروخت190روپے سے بڑھ کر190.50روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 219.50روپے اور قیمت فروخت221روپے پر بدستور برقرارر ہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…