اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک کا یووراج سنگھ کو چیلنج

datetime 21  جولائی  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں فتح پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا قومی کرکٹرز کیساتھ ڈانس یووراج برداشت نہ کرسکے۔ یوراج سنگھ کو پاکستان کی جیت پر ثانیہ مرزا کا جشن برداشت نہ ہوا ، موصوف کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی اچھے لیکن ڈانسر انتہائی برے ہیں۔ ثانیہ مرزا پاکستان کی فتح پر خوشی سے جھوم اٹھیں ، بھارت کی ٹاپ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے اس جشن پر بھارتی جل بھن گئے۔بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے اپنی بھڑاس نکالی کہ شعیب اور ثانیہ بہترین کھلاڑی لیکن بدترین ڈانسر ہیں۔جواب میں شعیب ملک نے یووراج سنگھ کو ڈانس کا چیلنج دے ڈالا ہے کہ آجاؤ میدان میں ، ہم اپنی بہترین پرفامنس دیں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…