بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

مسجد اقصی کو ایک لمحے کے لیے بھی تنہا نہ چھوڑا جائے، مفتی اعظم نے ہدایات جاری کر دیں‎

datetime 8  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)دیار فلسطین اور القدس کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین جو مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی امامت کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں نے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کو ایک لمحے کے لیے بھی تنہا نہ چھوڑیں

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ایک بیان میں الشیخ محمد حسین نے کہا کہ فلسطینی عوام مسجد اقصی میں آمد ورفت جاری رکھیں اور مسجد کی مرمت کے کام میں خلل نہ آنے دیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سرکاری سرپرستی میں یہودی آباد کار قبلہ اول پر منظم دھاوے بول رہے ہیں۔ ایسے میں فلسطینی عوام کو چاہیے کہ وہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں مسجد اقصی کو ایک لمحے کے لیے بھی تنہا نہ چھوڑیں۔الشیخ صبری نے یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز پرچم بردار جلوس کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے القدس پر قبضہ مضبوط کرنے اور مسجد اقصی کو یہودیانے کی مجرمانہ سازشوں کا تسلسل قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…