منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

موبائل فون کے جنون میں مبتلا افراد کیلئے ”تیسری آنکھ” ایجاد

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی )ایک انجینئر نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھوئے رہنے والوں کے لیے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے وہ راہ چلتے ہوئے خود کو ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھ سکیں گے۔ 28 سالہ پینگ من ووک نامی اس ڈیزائنر نے ایک روبوٹک آئی بال ڈیولپ کیا ہے

جسے کوئی بھی موبائل فون کا جنونی شخص اپنے ماتھے پر نصب کرسکے گا، اس آلے کو پینگ من نے ‘تیسری آنکھ’ کا نام دیا ہے۔ جبکہ اسے فونو ساپینز کہا جاتا ہے، یہ اس وقت کام شروع کردیتا ہے جب اس کا استعمال کنندہ اپنی نگاہیں اسمارٹ فون پر مرتکز کرتا ہے اور جب وہ اسمارٹ فون میں منہمک ہوجاتا ہے اور کسی رکاوٹ یا خطرے سے ایک یا دو میٹر دور ہوتا ہے تو یہ آلہ ایک بیپ پر مبنی وارننگ جاری کرنا شروع کردیتا ہے اسکے ڈیزائنر پینگ، جو کہ رائل کالج آف آرٹ اینڈ امپیریل کالج کے ڈیزائن انجینئرنگ میں پوسٹ گریجویٹ ان انوویشن کا طالب علم ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ انسانوں کے مستقبل کی تیسری آنکھ ہوگیـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…