منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

امیون سسٹم کو جادوئی دھکا لگانے والا پھل، 10بڑے فوائدسامنے آگئے

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وباء کے پیش نظر آج کل ہر کوئی قوت مدافعت ہی بڑھانے کی بات کرتا ہے،اس کے لئے ملٹی وائٹامنز بھی کھانے کو کہا جاتا ہےلیکن اگر آپ روزانہ ایک خوبانی بھی کھالیں تو آپ کی وائٹامن اے کی کمی بہت حد تک پوری ہوجاتی ہے اور اس کا بادام بھی ساتھ کھالیں تو سمجھیں کہ آپ نے کوئی بہت مہنگی ملٹی وائٹامن کھالیاس میں شمال وائٹامن اے بینائی کو بہتر بنانے کے لئے

جادوئی کردار ادا کرتا ہے۔اس میں فائبر کی وہ مناسب مقدار موجود ہے جو پیٹ صاف کرنے میں اور پیٹ کو بھرنے میں ایک بہت اہم کردار ادا کرتی ہےجو لوگ وزن کم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس وبا کے دور میں ان کی توانائی بھی بحال رہے تو ان کے لئے تو خوبانی اس موسم کا تحفہ ہےپیٹ کے درد اور گیس جیسی بیماریوں کو بھی رفع کرتی ہے۔خشک خوبانی اگر روزانہ ایک کھائی جائے تو سینہ بھی صاف ہوتا ہے اور دل کی بیماری سے بھی نجات ملتی ہےیہ پوٹاشیم سے مالامال ہے اور اس کی ایک خوراک ہی جسم کی کئی کمیوں کو پورا کردیتی ہے۔خوبانی ان خوش نصیب پھلوں میں سے ہے جو آئرن بناتے ہیں اور یہ وہ آئرن ہے جو جسم میں رک کر اسے انیمیک نہیں ہونے دیتی بلکہ زائل ہوکر صرف ضروری مقدار کو ہی جسم کا حصہ بننے دیتی ہےجب خون صاف ہوتا ہے تو جلد بھی صاف ہوتی ہے اور رنگت بھی شفاف ہوجاتی ہے کیل مہاسوں سے نجات ملتی ہے ۔ نمبر ایک نہار منہ سات سے پانچ دانے خوبانی کھا کے اوپر سے ایک گلاس لسی پی لیں نظام ہاضمہ کو بہتر بنا کے قبض کو دور کرتی ہے سینے میں ہونے والی جلن کو بھی کم کرتی ہے۔نمبر دو ، خوبانی کے روزانہ استعمال سے خون کی روانی اور جوش خون کو فا ئدہ پہنچتا ہے-نمبر تین ، نز لہ، زکام ، گلے کی خرا ش اورمنہ کی بد بو دور کرنے کے لیے روزانہ ۵ دانے خوبانی ہمراہ گرم پانی استعمال کرنا مفید ہوتا ہے۔نمبر چار،50 گرام خشک خوبانی سبز چائے کے ساتھ نہار منہ استعمال کریں پیٹ کے کیڑے صاف ہو جائیں گے۔نمبر پانچ ، خوبانی میں شامل لائکوپین دل کے لیےنہایت مضر کولیسٹرول ایل ڈی ایل کی سطح کوکم کرکے شریانوں کو صاف رکھتا ہے۔نمبر چھ ، بھوک کی کمی یا معدے میں بوجھ کی صورت میں ایک پاؤں خوبانی دس گرام سونف کے ساتھ روزانہ استعمال کرنا فائدہ مند ہے۔نمبر سات، خون میں گرمائش اور پھوڑے پھنسیوں کی صورت میں سو گرم خوبانی، تیس گرام عناب تین سو ملی لیٹر پانی میں بھگو کے رات کو رکھ دیں صبح اچھی طرح مل کر چھان لیں تھوڑی سی مصری ملا کے نہار منہ استعمال کریں ۔نمبر آٹھ ، خوبانی کا رس کانوں میں ڈالنے سے بہرہ پن ختم ہو جاتا ہے. کان میں درد ہونے کی صورت میں بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔نمبر نو ، پانچ عدد خوبانی اور پانچ عدد انجیر رات کو پانی میں بھگو دیں صبح پانی کے ساتھ ہی استعمال کریں بواسیر میں فائدہ پہنچاتی ہے۔نمبر دس ، خوبانی کا استعمال جگر کی سختی کو دور کر تی ہے اورتیزابیت اور ڈکا ریں آنے سے روکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…