منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لہسن کے ایک ٹکڑے پر تھوڑی سی وِکس لگائیں اس کا کیا فائدہ ہے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔کان کی شدید درد کے لئے:اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے

ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔ مچھروں سے نجات:اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔سردرد کے لئے:تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگی گی۔ چھائیوں کے لئے:آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔کیڑوں سے نجات کے لئے:اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔ خشک جلد کے لئے:اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔پھٹی ایڑیاں:بچوں سے والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔ سینے کی جکڑن کے لئے:راتو کو سونے سے پہلے سینے پر وکِس لگا کر سو جائیں ،یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکا رہے۔ایگزیما کے لئے:متاثرہ جلد پر وِکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…