منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

فلیر گیس کا لائسنس بدنام زمانہ گیس نامی کمپنی کو دیدیا گیا اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا۔اوگرا حکام نے گزشتہ دنوں 400 ملین روپے کی ڈیفالٹ نجی کمپنی کو فلیر گیس کا لائسنس جاری کیا ہے جس کے پاس گیس پر چیز ایگریمنٹ بھی نہیں تھا اور اس بات کی تصدیق اوگرا کے ترجمان نے بھی کی ہے ،اوگرا نے فلیر گیس کا لائسنس

بدنام زمانہ گیس نامی کمپنی کو دیا ہے جس پر اربوں روپے کی گیس بغیر لائسنس کے حاصل کرنے کا الزام ہے اور میں حکام بھی اس کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی کرپٹ مافیا نے اپنی منظور نظر ای گیس نامی کمپنی کو فلیر گیس نکالنے کا.لائسنس جاری کر دیا ھے اس کمپنی کے ممبر گیس کے ساتھ خصوصی دیرینہ تعلقات ھیں اب یہ کمپنی پی پی ایل اور مری پیٹرولیم کے تیل کنووں سے فلیر گیس نکال سکے گی قانون کے مطابق لائسنس جاری کرنے سے پہلے کمپنیوں کے مابین گیس پر چیز معائدہ ضروری ھوتا ھے لیکن ای گیس کمپنی کو لائسنس جاری کرنے کے بعد کہا گیا ھے کہ وہ گیس پر چیز معائدہ اوگرا کو داخل دفتر کرے جو کہ ایک غیر قانونی عمل طے اور اوگرا کے قانون کی واضح خلاف ورزی ھے ای گیس نامی کمپنی.پر الزام ھے کہ اس نے پہلے ہی لائسنس کے بغیر پی.پی ہ ایل حکام کے ساتھ ساز باز کت کے ازبون روپے کی گیس نکال چکے ھیں اور ایک پائی بجی

پی پی ایل کو ادا نہیں کیا جس نے اب 400 ملین کی ریکوری کا کیا سندھ ھائی کورٹ میں دائر کیا ہے اب یہ کمپنی دوبارہ اسی.پی پی ایل سے اربوں روپے کی گیس نکالے ھی جس سے قومی خزانہ کو بھاری مالی نقصان ھوگا اس حوالے سے اوگرا ترجمان نے موقف دیتے ھوں کہا ھے کہ یہ سچ ھے کہ ای گیس نامی کمپنی کو فلیر گیس.کا.لاسنس دیا گیا ھے تاہم اس نجی کمپنی نے پی پی ایل اور گاڑی گیا سے گیس پر چیز معائدہ اب سامنے لانا ھے جس کی بعد میں جانچ پڑتال کی جاے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…