اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے اگلی پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت اہم برآمدی شعبے کو مختلف مرعات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف چھبیس ارب ڈالر پہنچایا جائیگا ۔ سرکاری حکام کے مطابق آئندہ پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت ملک کے اہم برآمد ی شعبے کو 64 ارب ڈالر کی سبسڈی دی جائیگی ۔ سبسڈی دینے کا مقصد ملکی برآمدات کو 26 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے ۔ اس ضمن میں ٹیکسٹائل مشینری اور پلانٹس کو ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دینے کے علاوہ ، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو خصوصی مراعات دی جائیں گی ۔ جبکہ ٹیکسٹائل شعبے سے وابستہ بارہ ہزار سے زائد افراد کو تربیت دی جائیگی ۔
حکومت کا اہم برآمدی شعبے کو مختلف مراعات دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































