پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی

datetime 2  جون‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ کورونا لاک ڈاؤن اور محدود نقل وحمل نے

معاشی اعداد وشمار منفی کردیے ہیں اور بھارتی معیشت ایک سال کے دوران 7.3 فیصد سکڑ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے 40 سال قبل 1979میں بھارتی معیشت کی تنزلی 5 اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ بھارت کے معاشی ماہرین کے مطابق 1947 سے پانچ مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری کا شکار رہی، گزشتہ پانچ سالوں سے بھارتی معاشی نمو سست ہورہی تھی اور اب بھارت کا معاشی منظر نامہ انتہائی مخدوش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…