منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے

datetime 20  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے ، مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں بیالیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بیرونی سرمائے کا حجم دو ارب چھپن کروڑ ڈالر رہا جو ایک سال قبل چار ارب تینتالیس کروڑ ڈالر کی سطح پر موجود تھی۔ براہ راست سرمایہ کاری بھی اٹھاون فیصد کمی سے ستر کروڑ ڈالر رہی۔ ملکی سٹاک مارکیٹوں میں سرمایہ کاری بھی بانوے کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…