ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کا آغاز کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔ راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری ٹیم قانونی ، تکنیکی اور معاشی ماہرین پر مشتمل ہے۔ انکوائری ٹیم نے سکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق مکمل تحقیقات کے بعد سکینڈل کے تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں گے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا معتبر اور غیر جانبدار تفتیشی ادارہ ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…