جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پاک سری لنکا تیسراون ڈے آج کولمبو میں کھیلا جائیگا

datetime 19  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، شائقین پر امید ہیں کہ گرین شرٹس میچ جیت کر عوام کو عید کا تحفہ دیں گے۔کولمبو میں پاکستان ٹیم کی کامیابی شائقین کے لئے عید کا تحفہ ہوگی،پہلا میچ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم دوسری ایک روزہ میچ میں ناکام رہی تھی،پاکستان ٹیم کا بڑا امتحان فائنل الیون کا انتخاب بن گیا ہے، حفیظ کے بالنگ ایکشن پر پابندی پاکستان ٹیم کے کمبی نیشن پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔کپتان اظہر علی کے کاندھوں پر بھاری زمہ داری اور بالنگ کرنےکا اضافی بوجھ بھی ہو سکتا ہے۔پریما داسا اسٹیڈیم کی وکٹ کےلیے یہی گمان ہے کہ وہ بھی خوب رنز اگلے گی یعنی بولرز کا ایک بار پھر کڑا امتحان ہوگا۔میچ آج دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…