جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام حکومت کی طرف سے ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا جس کیخلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔تاہم لیگی صدر نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، فیصلے پر عملدرآمدکی درخواست واپس لینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

شہباز کی جانب سے درخواست اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ جسٹس علی باقر نجفی 24 مئی کو شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں وفاقی حکومت نے شامل کر دیا، نام ای سی ایل میں شامل ہونے کیباعث درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔ عدالت نے 26مئی کے لیے عمل درآمد کیس میں نوٹسز جاری کررکھے ہیں۔ عمل درآمد سے متعلق درخواست کی پیروی نہیں کرنا چاہتے، عدالت درخواست واپس کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…