بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کور کمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات

datetime 19  جولائی  2015 |

کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کی۔نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور وہاں سانحہ صفورہ میں جاں بحق ہونے افراد کے اہلخانہ سے ملاقات کی اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ رینجرز اہلکار بھی کور کمانڈر کے ہمراہ ہیں۔اس سے قبل کور کمانڈر کراچی نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور جیل سیکیورٹی کا جائزہ لیا اس موقع پر جنرل نوید مختار نے جیل میں تعینات فوجی ورینجرز اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی جب کہ بہتر سیکیورٹی انتظامات پر اہلکاروں کو خراج بھی تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…