اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عید کے روز ملک کیلیے لڑنے والوں کو بھی یاد رکھنا چاہئے، وزیراعظم

datetime 18  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دی ہے جب کہ اپنے پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عید کے روز ملک کے لیے لڑنے والوں کو بھی یاد رکھنا چاہئے. وزیراعظم نوازشریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے پیغام دیا کہ عید الفطر اللہ کے حضور شکر بجالانے کا دن ہے اور اس دن اختلافات بھلا کر اخوت و محبت کو فروغ دیں جب کہ اس خوشی کے موقعے پر ملک کے لیے لڑنے والوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عید پر سانحہ پشاور کے معصوم شہدا کو بھی یاد رکھیں اور کیمپوں میں مقیم فاٹا کے متاثرین کو بھی نہ بھلائیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ اللہ وطن عزیز کو امن و ترقی سے ہمکنار کرے۔دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پر ناداروں، غربا اور مساکین کو بھی شریک ہیں اور دعا ہے کہ اللہ قوم پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…