بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی ، امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے، تحقیقات کے باعث بورڈ اف ڈائریکٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ بورڈ ارکان نے 2020ء میں فیصلہ کیا کہ بل گیٹس کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ترجمان مائیکروسافٹ کے مطابق 2000ء میں پیش آئے واقعات کا علم 2019ء میں ہوا، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی

ایک کمیٹی نے معاملے کاجائزہ لیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون ملازم نے بھی انکشاف کیا کہ ان کے اور بل گیٹس کے تعلقات برسہا برس رہے۔ترجمان بل گیٹس کے مطابق یہ واقعہ 20 برس پرانا ہے، تعلق اچھے انداز میں ختم ہوگیا تھا، کمپنی چھوڑنے کی وجہ فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کی 27 سال کی شادی کاخاتمہ 3مئی کو طلاق پر ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…