پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

آخر رویت ہلال کمیٹی اعلان کیوں نہیں کر رہی ہے؟ اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے؟ سب سے بڑے سوال کا جواب مل گیا

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے اور ابھی تک بعض شہادتوں کی تصدیق کے باعث چاند کی رویت کا اعلان نہیں کیا جا سکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور پسنی سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جن کی جانچ کی جا رہی ہے اس وجہ سے چاند کے حوالے سے تاخیر ہو رہی ہے۔ پسنی ڈی سی آفس میں اب تک ایک آدمی پہنچا ہے جس نے کہا ہے کہ اس نے خود براہ راست چاند نہیں دیکھا ہے بلکہ اس کے رشتہ داروں نے دیکھا ہے جس پر اس کی گواہی

مشکوک قرار دے دی گئی ہے، مفتی شہاب الدین کی جانب سے گواہوں کی شہادتوں کی تصدیق بھی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کی جا رہی ہے، جیو ٹی وی کے مطابق پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جہاں پر اب تک چاند نظر آنے کی سات شہادتیں موصول ہو چکی ہیں ان شہادتوں کو پرکھنے کا عمل جاری ہے جس کے بعد مرکزی رویت کمیٹی کو ان گواہیوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ پشاور کی زونل کمیٹی کے ذمہ داران کا کہناہے کہ پاکستان میں عید کا چاند نظر آنے کے 80 فیصد امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…