منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں آج عید ہے۔لوگوں نے نماز عید الفطر ادا کی۔یاد رہے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے گزشتہ شب چاند نظر آنے کا دعویٰ کیا تھا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بتایا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج وزیرستان میں عید منائی جائے گی۔محسن داوڑ نے مقامی علماء کی جانب سے چاند دیکھنے کی گواہی دینے والے افراد کی فہرست بھی جاری کی جس میں 9 افراد کی گواہی کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ آج بروز بدھ کو عید منانے کا بھی اعلامیہ جاری کیا گیا۔دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  ہوگا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…