پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ڈسکہ میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر نوٹ نچھاور

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

سیالکوٹ(این این آئی)ڈسکہ میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے گئے ہیں۔ پیر صاحب کا انتقال 65 سال کی عمر میں ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر نوٹ نچھار کیے گئے،نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ گھر سے لے کر قبرستان تک جاری رہا۔اس ضمن میں انتقال کرنے والے پیر محمد رفیق کے مریدین کا کہنا ہے کہ پیر صاحب نے اپنے انتقال سے قبل وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…