جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے وزیرستان میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اعلان رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔محسن داوڑ کے مطابق وزیرستان میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔ انہوں نے ان افراد کے ناموں کی فہرست بھی جاری کی ہے جنہوں نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں چاند نظر آیا ہے جس کی وجہ سے عید الفطر جمعرات 13 مئی کو منائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…