پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی۔ انہوں نے کہاکہ حدیبہ ملز کیس کبھی ٹرائل نہیں ہوا ، حدیبیہ ملزکا کیس نئے سرے سے چلنا چاہیے ۔ وزیر مملکت نے

کہاکہ اگر شہباز شریف باہر چلے گئے تو کیا گارنٹی ہے واپس آئیں گے ؟۔ ٹی وی پروگرامیں عطاء تارڑ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا ہے ، حکومت حکم امتناعی کے پیچھے چھپ رہی ہے۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے حدیبیہ ریفرنس کو اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی۔اس سے قبل ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا تھاکہ حدیبیہ ریفرنس کو سپریم کورٹ قانونی طور پر ختم کرچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ حدیبیہ ریفرنس کی نئی تفتیش سے عمران خان کے سامنے شہباز شریف کی بے گناہی سامنے آگئی۔ن لیگی ترجمان نے یہ بھی کہا تھاکہ حدیبیہ ریفرنس کی نئی تفتیش سے عمران خان نے تسلیم کرلیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف نیب کیس جھوٹے تھے۔دوسری جانب جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاکہ حدیبیہ ملزکیس کا فیصلہ سپریم کورٹ دے چکی ہے ، یہ دوبارہ نہیں کھل سکتا ۔ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…