جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئٹہ میں دھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

datetime 10  مئی‬‮  2021 |

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بم دھماکہ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب سڑک کے کنارے رکھا گی

ا آئی ڈی بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار سپاہی محی الدین اور سپاہی اختر زخمی اور ایک راہ گیر معمولی زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دئیے گئے۔ ایف سی اہلکار موٹرسائیکل پر گشت کررہے تھے۔ مزید کارروائی متعلقہ حکام کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…