ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر

اماموں کے گروپ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، گروپ کے دیگر ممبران میں شیخ شریب، شیخ سعد شتری اور شیخ صالح حمید شامل تھے۔وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ سے پاکستان کی ترقی اور پاکستانی عوام کی فلاح وبہود کے لیے دعا کی اپیل کی۔وزیراعظم نے کعبہ کے امام صاحبان کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور کہا کہ پاکستانی عوام آپ کی بہت تعظیم کرتے ہیں اور آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق امام کعبہ نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے جلد پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…