اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

datetime 10  مئی‬‮  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم  پی اے سردار خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران میں ٹھن گئی،رمضان بازاروں کی چینی کی مبینہ خردبرد کے حوالے سے سنگین الزامات اور ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کے تبادلے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کےمطابق ممبرصوبائی اسمبلی خرم لغاری کہتے ہیں کہ سستی چینی کا ڈھونگ رچا کر کروڑوں کی سبسڈی ٹھیکیداروں کی تجوریوں میں منتقل کر دی گئی،ضلع مظفرگڑھ میں سستی چینی کا ڈھونگ رچا کر قومی خزانے سے کروڑوں روپے کی سبسڈی ٹھیکیداروں کی تجوریوں میں منتقل کر دی گئی،ضلع مظفرگڑھ کی چار تحصیلیں ہیں مگر صرف ایک تحصیل جتوئی میں اتنی چینی کی فروخت دکھائی گئی کہ اگر تحصیل جتوئی کے ہر گھر میں ایک بوری چینی بھی دیدی جائے تو چینی پھر بھی بچ جائیگی،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جتوئی نے سستے رمضان بازار کے نام پر کروڑوں روپے کمالیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…