ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نئی حکومت بنانے کی منصوبہ بندی، شہباز شریف اور چوہدری نثار میں اہم ملاقات کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف وزیراعظم اور چوہدری نثار وزیراعلیٰ ہوں گے، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی ہارون رشید نے کیا، انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ہارون رشید نے کہاکہ اگر معاملہ شہباز شریف کی حکومت بنانے کی جانب جاتا ہے تو چوہدری نثار بھی اس میں شامل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کے بغیر شہباز شریف ایک قدم نہیں چلتے۔شہباز شریف سیاسی طور پر ہمیشہ چوہدری نثار پر انحصار کرتے ہیں۔

معروف صحافی نے کہا کہ شہباز شریف کی خواہش ہو گی کہ اگر لندن کے دورے میں معاملات آگے بڑھتے ہیں تو اگلے وزیر اعلیٰ چوہدری نثار ہوں۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی بھی خواہش ہوگی کہ شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں۔معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہباز شریف وزیراعظم بن جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ چوہدری نثار پریکٹیکلی وزیراعلیٰ ہوں گے۔معروف صحافی ہارون رشید نے شہباز شریف اور چوہدری نثار کی ملاقات کی انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…