جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

توہین صحابہؓ کے الزام میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین صحابہؓ کے الزام میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایکسپریس نیوز کا کہنا ہے کہ گلبرگ پولیس نے امجد جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 241/21 زیر دفعہ 298 اے کے تحت درج کیا گیا

ہے۔ تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ 298 اے گستاخی و توہین صحابہؓ کے الزام پر عائد کی جاتی ہے۔پولیس حکام کے مطابق تحریری درخواست اور ثبوت موصول ہونے کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ یکم مئی کو گلبرگ میں پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…