ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ 2 خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ضلعی انتظامیہ نے بڑاقدم اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو ضلعی انتظامیہ میں بھرتی کیا ہے ۔خواجہ سرا لبنی اور نادرہ کو ڈیلی ویجز پر بھرتی کیا گیا ہے۔دونوں ٹرانسجینڈرز کو سیمی سکیل میں 770 روپے روزانہ اجرت پر بھرتی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو