جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی، وزارت تعلیم نے اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا

نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے وزارت تعلیم کے نوٹیفیکیشن کو چیلنج کیا تھا۔عدالت نے کہا کہ کورونا کے دوران پالیسی معاملات دیکھنے والا ادارہ این سی او سی ہے لہذا پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن اگر سمجھے تو این سی او سی سے رابطہ کرلے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…