جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری، فوٹیج منظر عام پر آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار اوٹاوہ سوسائٹی میں اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری کر لیا گیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔کراچی میں رمضان المبارک میں بھی چوری کی وارداتیں تھم نہ سکی۔ گلشن معمار اوٹاوہ

سوسائٹی میں اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری کر لیاگیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج موبائل چور کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم فوٹیج میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…