ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر

ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے کا الزام لگایا۔علی زیدی کے مطابق مفتاح اسماعیل کا بیان بہتان تراشی اور ہتک آمیز ہے، مفتاح اسماعیل غیر مشروط معافی مانگیں یا قانونی چارہ جوئی کا سامنا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…