جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں کال سنٹر سے خاتون کی تین دن پرانی لاش برآمد

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) مسلم ٹائون میں موجود کال سنٹر سے 28 سالہ ثمرین کی لاش ملنے کا معاملہ،ثمرین کے قتل کا مقدمہ اسکے بھائی ناصر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ ثمرین نے پہلے خاوند سے طلاق لے رکھی ہے دوسرے سے خلح کا کیس عدالت

میں چل رہا ہے۔ ثمرین نے وحدت روڈ پر کال سنٹر بنا رکھا تھا ۔ کچھ روز سے رابطہ نا ہونے پر قصور سے لاہور آیا کال سنٹر پہنچا تو کمرے سے بو آرہی تھی ۔ پولیس کے آنے پر دروازہ توڑ کر دیکھا تو بہن ثمرین مردہ حالت میں پڑی ہوئی تھی۔ مقتولہ ثمرین کے دو موبائل موقع سے غائب تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…