لاہور (آن لائن) دو روز قبل ڈیفنس کی ایک کوٹھی کی بالائی منزل میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کے حوالے سے مزید حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک مفرور ملزم ظاہر جدون نے ماہرہ کے قتل کا پلین اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر تیار کیا۔ ظاہر جدون نے قتل سے تین روز قبل ڈیفنس کے ایک رینٹ اے کار سے کار حاصل کی جس کی ضمانت مقتولہ ماہرہ کی دوست اقراء نے دی تھی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزم ظاہر جدون اپنی دوست ماہرہ کو قتل کرنے کے بعد اسی گاڑی سے اسلام آباد روانہ ہوگیا جہاں ملزم نے گاڑی کا ٹریکر بند کردیا جبکہ پولیس نے ملزم ظاہر جدون اور اس کے زیر استعمال گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔
برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































