منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

نادرا کی جانب سے متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم ختم کر دینے کا انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) نادرا کی جانب سے متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم ختم کر دینے کا انکشاف ہوا جس کے بعد انتخابی اصلاحات کے لیے قائم کمیٹی نے نادرا کو سات روز کے اندر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندرپار پاکستانیوں کے لیے بنائے گئے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کو ختم کرتے وقت الیکشن کمیشن سے اجازت نہیں لی گئی،الیکشن کمیشن کے

انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کے آڈٹ کے لیے آڈٹ ٹیم سے نادرا کے عدم تعاون پر بھی تحفظات کیا گیا ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کے آڈٹ کے لیے کنسلٹنٹ ٹیم بھی ہائر کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے 31 مئی تک کنسلٹنٹس سے آئی ووٹنگ پر رپورٹ طلب کر لی،کنسلٹنٹس آئی ووٹنگ والے ممالک کا جائزہ لے کر کمیٹی کو تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…