جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نادرا کی جانب سے متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم ختم کر دینے کا انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرا کی جانب سے متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم ختم کر دینے کا انکشاف ہوا جس کے بعد انتخابی اصلاحات کے لیے قائم کمیٹی نے نادرا کو سات روز کے اندر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم دوبارہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

سمندرپار پاکستانیوں کے لیے بنائے گئے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کو ختم کرتے وقت الیکشن کمیشن سے اجازت نہیں لی گئی،الیکشن کمیشن کے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کے آڈٹ کے لیے آڈٹ ٹیم سے نادرا کے عدم تعاون پر بھی تحفظات کیا گیا ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کے آڈٹ کے لیے کنسلٹنٹ ٹیم بھی ہائر کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحاتی کمیٹی نے 31 مئی تک کنسلٹنٹس سے آئی ووٹنگ پر رپورٹ طلب کر لی،کنسلٹنٹس آئی ووٹنگ والے ممالک کا جائزہ لے کر کمیٹی کو تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…