جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی 84 ضمنی الیکشن پولنگ سٹیشن نمبر 81 میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاے پی پی)خوشاب میں واقع دیہی مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔مرکزِ صحت میں جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے

ہیں وہیں اس دوران لیبر روم میں بھی کام جاری ہے جہاں خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔نومولود کے والد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا پہلا بچہ ہے اور انہیں بہت خوشی ہے کہ یہ الیکشن کے دن پیدا ہوا ہے جب کہ وہ بچے کا نام بعد میں سوچ کر رکھیں گے۔دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔84خوشاب کے پولنگ سٹیشن 211 پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈی آراو، ڈپٹی کمشنر کو ہدایات جاری کردیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے متعلقہ پولنگ عملے کو کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کیلئے سرگرم رہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…